اتوار ۳۱جنوری کو نارتھ کراچی میں اعجاز رحمانی کی صدارت میں منعقدہ یہ پانچویں سال کا پہلا مشاعرہ تھا جو چھے ماہ کے تعطل کے بعد
ہوا اس کے مہمان خصوصی عارف منصور اور شعراء میں عدیل،عدنان عکس، افضل شاہ، محمود مغل،اختر انجم،نشاط غوری،حامد علی سید،فخراللہ شاد،طاہر عباس،عتیق الرحمان،علی اوسط جعفری،عبدالمجید محور،انورجاویدہاشمی،مقبول زیدی،خیام قادری،عارف منصور،صدر مشاعرہ اعجاز رحمانی شامل تھے نظامت نظر فاطمی نے کی
تصویر میں خیام قادری،عتیق الرحمان،فخراللہ شاد،مقبول زیدی،حامد علی سید،انور جاوید،اختر انجم اور صدر مشاعرہ نظر آرہے ہیں