ناطرین اردو دنیا کی خدمت میں آداب و تسلیمات
کراچی سے لندن جاکر بس جانے والے قاضی شمشادالنبی فاروقی کو ادبی دنیا میں ساقی فاروقی کے نام سے
جانا پہچانا جاتا ہے۔رازوں سے بھرا بستہ،رادار،زندہ پانی سچا،غزل ہے شرط ان کے شعری مجموعے بازگشت و بازیافت،ہدایت نامہء شاعر نثری مضامین کی کتب اورآپ بیتی/پاپ بیتی خودنوشت سوانح کراچی سے شائع ہوئی ہے۔ملاحظہ کیجیے چند سطور
سیدانورجاویدہاشمی،کراچی
[/b]